چمن زار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ ہی سبزہ نظر آئے، گلزار گلستان، باغ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ ہی سبزہ نظر آئے، گلزار گلستان، باغ۔ A verdant meadow